ملتان۔ڈویژنل انتظامیہ کا پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن

ملتان۔ڈویژنل انتظامیہ کا پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن

Size

Read more

ملتان۔ڈویژنل انتظامیہ کا پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن

ملتان۔ڈویژنل انتظامیہ کا پیٹرولیم مصنوعات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن
۔ڈویژنل انتظامیہ کا پیٹرولیم  سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ملتان۔ڈویژن بھر میں انسداد پیٹرول سمگلنگ 11 جنوری سے شروع کی جائے گی۔ کمشنر ملتان

پولیس، کسٹم حکام ملکر پیٹرول سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کریں گے۔ کمشنر

محکمہ انڈسٹریز ،پیمانے,پیٹرول کی الٹی چیک کریں گے۔ جاوید اختر محمود ملتان

ملتان۔تمام اضلاع میں اسسٹنٹ کمشنرز کریک ڈاؤن کے فوکل پرسنز ہونگے۔ کمشنر ملتان

۔سمگلنگ مافیا کی کمر توڑنا وزیر اعظم عمران خان کا عزم۔جاوید اختر محمود

 انتظامیہ کا این او سی، فارم کے، او ایم سی سرٹیفکیٹ چیک کیا جائے گا۔ کلکٹر

ملتان۔دستاویزات فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپوں کو سربمہر کیا جائے گا


ملتان۔مقررہ دستاویزات کی فراہمی پر پیٹرول پمپ ڈی سیل کر دیا جائے گ

۔ 98 غیر قانونی بپیٹرول پمپوں کی نشاندہی

 پیٹرول او ایم سی سے لیکر بیچنے والے سیل ٹیکس انوائس دکھانے کے پابند ہونگے

ملتان۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک، سی پی او ملتان محبوب رشید موجود

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *