Read more
News Of Multan: Action against land grabbing mafia in Multan division on the orders of the Prime Minister of Pakistan
ملتان۔وزیراعظم پاکستان کے حکم پر ملتان ڈویژن میں قبضہ مافیا کی شامت
ملتان۔کمشنر جاوید اختر محمود قبضہ مافیا کی سرکوبی کیلئے سرگرم
ملتان۔تمام ڈپٹی کمشنرز کو قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ کریک ڈاؤن کی مانیٹرنگ کا حکم
ملتان۔ڈویژن میں قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن مہم زور و شور سے جاری
ملتان۔ڈویژنل انتظامیہ نے مہم میں واگزار کرائ گئ اراضی کے اعدادوشمار جاری کردیے
ملتان۔ڈویژن میں 9720 ملین روپے کی 27 ہزار کنال سے زائد زمین واگزار کروالی گئ۔ کمشنر
ملتان۔قبضہ مافیا کیخلاف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی 30 شکایات پر کارروائی کی گئ۔ کمشنر ملتان
ملتان۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی 408 کنال زمین واگزار کروالی گئ۔ کمشنر ملتان
ملتان۔سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی 107 ملین روپے کی زمین واگزار کروالی گئ۔ جاوید اختر محمود
ملتان۔ڈویژن میں 130564 کنال 16 مرلے سرکاری اراضی موجود۔ جاوید اختر محمود
ملتان۔26 ہزار کنال زمین پر مختلف عدالتوں میں مقدمات زیر سماعت ہیں۔جاوید اختر محمود
ملتان۔قبضہ مافیا سے سرکاری زمین کا ایک ایک انچ واگزار کروائیں گے۔ جاوید اختر محمود
ملتان۔لیگل سیل عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کے فوری پیروی کر کے قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ کرے۔ کمشنر کا حکم
ملتان۔ضلعی انتظامیہ اور ایم ڈی اے سمیت تمام ادارے نزول لینڈ کے حوالے سے مشترکہ پالیسی تشکیل دیں۔ جاوید اختر محمود
ملتان۔قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرنے والے کڑے احتساب کیلئے تیار رہیں۔ کمشنر کا الٹی میٹم
0 Reviews