Read more
ملتان:اراضی ریکارڈ سنٹرز بارے عوالی شکایات کے ازالہ کے لئےڈپٹی کمشنر عامرخٹک نے ہدایت جاری کردیں
ملتان:ضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے
ملتان:اے سی سٹی عابدہ فرید نے تحصیل سٹی کے اراضی ریکارڈ سنٹر کا وزٹ کیا
ملتان:کاونٹر سسٹم اور ایکسپریس کاونٹرز کا جائزہ لیا
ملتان:سٹاف کی حاضری اور زیر التواء کیسسز کو چیک کیا
ملتان:عابدہ فرید نے سنٹر کے سٹاف کو بلاک کئے گئے موضع جات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی
ملتان:اے سی سٹی نے سنٹر آنیوالے شہریوں سے بھی مسائل دریافت کئے
ملتان:شہریوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر آنے کے لئے آن لائن ٹوکن سسٹم بارے شکایت کی
ملتان:شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ٹوکن سسٹم کو آسان بنایا جائے
ملتان:اے سی سٹی نےسٹاف کو ہدایت کی سنٹر پہنچنے والے شہریوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو اکاموڈیٹ کیا جائے
ملتان:اے سی محمد زبیر نے اراضی ریکارڈ سنٹر شجاع آباد کا اچانک معائنہ کیا
ملتان:اے سی محمد زبیر نے کرپشن کی شکایت آنے پر سٹاف کے خلاف سخت ایکشن کی وارننگ دے دی
ملتان:سنٹر کے سٹاف کو شہریوں سے شائستہ انداز میں پیش آنے کا حکم
0 Reviews