Daily Weather News Updates In Punjab February 2021

Daily Weather News Updates In Punjab February 2021

Size

Read more

  Daily Weather News Updates In Punjab February 2021

Daily Weather News Updates In Punjab February 2021

منگل کی رات

خطے میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے اور کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش/ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

بدھ کے روز

پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ سیالکوٹ، لاہور، نارووال اور گوجرانوالہ میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔

گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا۔

گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)

کشمیر اور پنجاب میں کہیں بارش نہیں ہوئی۔

 Daily Weather News Updates In Punjab February 2021

0 Reviews

Contact Form

Name

Email *

Message *