Read more
Multan: Deputy Commissioner Amir Khattak's big move against corrupt mafia
ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کا کرپٹ مافیا کے خلاف بڑا اقدام
ملتان:ضلع ملتان میں876 بوگس اسلحہ لائسنسوں کی ویری فکیشن کرنے والےنادرا کے6 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی سفارش پر نادرا نے ملازمین کی برخواستگی کا حکم نامہ جاری کردیا
ملتان:اے ڈی سی جی قمرالزمان قیصرانی نے ڈپٹی کمشنر کو بوگس اسلحہ لائسنسوں کی ویری فکیشن کی نشاندہی کی تھی
ملتان:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل دی تھی
ملتان:اے ڈی سی ہیڈ کوارٹررانا اخلاق احمد خان نے انکوائری میں 876 بوگس اسلحہ لائسنسوں کی ویری فکیشن کا انکشاف کیا تھا
ملتان:انکوائری کے مطابق نادرا ملازمین کی ملی بھگت سے بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے نقلی انگوٹھوں کے نشان کے تحت ویری فکیشن کی گئی
ملتان:ویری فکیشن نادرا کے اسلحہ لا ئسنس پراجیکٹ کے مظفر گڑھ، راجن پور اور پاکپتن میں قائم دفاتر کے ذریعے کی گئی
ملتان:ڈپٹی کمشنر ملتان کی رپورٹ کی روشنی میں نادرا نے اپنے6 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا آرڈر جاری کردیا ہے
ملتان:برخاست ہونیوالوں میں جونئیر ایگزیکٹیوز عمیر جاوید،محمد حسنین قریشی،سیف الرحمان، محمد سلمان شامل
ملتان:جعفر احمد نائب قاصد اور محمد شہباز انور چوکیدار بھی شامل
Multan: Deputy Commissioner Amir Khattak's big move against corrupt mafia
Multan: Crackdown continues against gran vendors on the instructions of Deputy Commissioner Amir Khattak
ملتان: کریک ڈاون جاری ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر گرانفروشوں کے خلاف
ملتان:اے سی صدر آبگینے خان کی مغدوم رشید میں پرائس چیکنگ
ملتان:اے سی صدر نے پانچ ناجائز منافع خوروں کو جیل بھجوا دیا
ملتان:گرانفروشوں پر37 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا
ملتان:اے سی شجاع آباد محمد زبیر کا ڈی ایف سی کے ہمراہ فلور ملوں کا دورہ
ملتان:آٹے کے غیر معیاری ہونے پر یوسف فلور مل پر70ہزار روپے اورپاکیزہ فلور پر20ہزار روپے جرمانہ عائد
ملتان:ضلع کے پرائس مجسٹریٹس نے ماہ رواں کے دوران28 ناجائز منافع خوروں کو جیل بھجوایا
ملتان:گرانفروشوں پر 31لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا
ملتان:27ہزار سے زائد دوکانوں پر پرائس چیکنگ کی گئی
ملتان:رواں ماہ کے دوران 1983 دکاندار گرانفروشی میں ملوث پائے گئے
0 Reviews