Read more
Weather of Punjab 08.February 2021 Monday- Punjab Ka Somwar ka Mosam
پیر کے روز
پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں موسم شدید سرد اور مطلع آبرآلود رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ سیالکوٹ، نارووال اور گردونواح میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران موسم
پنجاب کے تمام اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہا۔
گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران بارش (ملی میٹر)
پنجاب بھر میں کہیں پر بھی بارش نہیں ہوئی۔
گزشتہ24گھنٹوں کےدوران درجہ حرارت
0 Reviews