Read more
ملتان:وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ملتان پیکج کے تحت اعلان کردہ منصوبوں پر اہم پیش رفت
Multan: Significant progress on projects announced under Multan package on the direction of Chief Minister Usman Buzdar
ملتان:ڈسٹرکٹ جیل کی منتقلی اور میوزیم کی تعمیر کے لئے جگہ الاٹ کرنے کے لئے پیپر ورک شروع کردیا گیا
ملتان: ڈسٹرکٹ جیل کی شہر سے باہر منتقلی کے لئے تین مختلف سائٹس پرڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا دورہ
ملتان:ڈپٹی کمشنر نے موضع جسونت سنگھ، مین بہالپور روڈ نزد دربار پیر اسمعیل شاہ اور شیر شاہ روڈ پر واقع قطعہ اراضی کا معائنہ کیا
ملتان:علی شہزاد نے موضع جسونت سنگھ اور مین بہاولپور روڈ میں کسی ایک جگہ جیل تعمیر کرنے کی تجویز حکومت کو ارسال کرنیکی ہدایت کردی
ملتان:ڈپٹی کمشنر نے شیر روڈ پر واقع قطعہ اراضی ڈسٹرکٹ جیل کو الاٹ کرنیکی تجویز مسترد کر دی آم کے باغات کی وجہ سے
ملتان:ڈسٹرکٹ جیل75 ایکڑقطعہ اراضی پر تعمیر کی جائے گی
ملتان: موجودہ ڈسٹرکٹ جیل کی جگہ ایک بڑا پارک تعمیر کیا جائے گا وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق پر عمل
ملتان:ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا مجوزہ میوزیم کی تعمیر کے لئے واٹر ورکس روڈ پر واقع آثار قدیمہ کے آفس سے ملحقہ ایریا کا معائنہ کیا
ملتان:ڈپٹی کمشنر نے میوزیم کی تعمیر کے لئے لوکیشن کو انتہائی موزوں قرار دے دیا
ملتان:ڈپٹی کمشنر نے 10 کنال رقبہ میوزیم کو الاٹ کرنے کے لئے کیس حکام کو بھجوانے کی ہدایت کر دی
ملتان:محمد طیب خان اے ڈی سی ریونیو اور ریونیو افسران بھی انکے ہمراہ تھے
0 Reviews