Read more
Rain In Mian Channu
خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں شدید بارش
میاں چنوں کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کے گزشتہ کٴی روز سے میاں چنو ں شہر میں شدید گرمی کی وجہ سے گھر سے باہر نکلنا بہت مشکل ہو چکہ تھا۔
جنکہ دو دن پہلے سے بادل بھی چھائے رہتے تھے اور شدید آندھی بھی ائی
اس کے ساتھ آج اللہ پاک کے فضل سے بارش بھی ہوئی اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا ہے
آپ کو مزید بتائیں کے صبح قریب چھ بجے سے ہلکی ہلکی بارش شروع ہوئی اور ابھی تک کافی بارش ہو چکی ہے ندی نالے پانی سے بھر چکے ہیں اور گلیوں میں بھی کافی پانی کھڑا ہے
اس کے ساتھ ہی بجلی بھی مسلسل چھ بجے سے بند ہے اور ابھی تک نہیں ائی
آندھی کے باعث ابھی تک کوئی بھی جانی مالی نقصان نہیں ہو اللہ کے فضل سے
اب امید ہے کئی دن گرمہ کی شدت میں کمی ائے گی اور موسم بھی
خوشگوار رہے گا
رپورٹ :چوہدری محمدعمران
1 Reviews
Good G
ReplyDeleteGgggggg