Read more
Multan: Joint operation team on the direction of CPO Multan Mehboob Rashid conducted search operation with local police, elite force and intelligence agencies.
ملتان: سی پی او ملتان محبوب رشید کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا مقامی پولیس، ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن۔
ملتان : یہ آپریشن انچارج جے ٹی ٹی ناظمہ مشتاق کی زیرنگرانی کیا گیا ا
ملتان: سرچ آپریشن تھانہ قطب پور کے علاقوں چوک ناگ شاہ اور لیاقت آباد میں کیا گیا
ملتان : سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی
ملتان : سرچ آپریشن کےدوران02 ملزمان کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا
ملتان :سرچ آپریشن کے دوران 20 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی
ترجمان
ملتان پولیس
0 Reviews