Read more
Multan: Mumtazabad police station cracks down on kite sellers on instructions of Multan City Police Officer Mehboob Rashid
ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان محبوب رشید کی ہدایت پر پولیس تھانہ ممتاز آباد کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی
ملتان: پولیس تھانہ ممتاز آباد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شعیب کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور ساز و سامان برآمد کر لیا
ملتان: ملزم کو قاسم پور نہر سے پتنگیں لے جاتے گرفتار کیا گیا
ملتان: ایس ایچ او ممتاز آباد شعبان خالد گورایہ نے تھانہ کے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے برآمدگی کی
ملتان : مقدمہ درج کر کے گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ ممتاز آباد میں پولیس کی کاروائی کی جا رہی ہے
ترجمان
ملتان پولیس
قادرپورراں
قادرپورراں:سرکاری کوٹے کی گندم خوردبرد کرنے والی فلور ملز کے خلاف کریک ڈاون
قادرپورراں:ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر الحافظ فلور ملز کو سیل کر دیا گیا
قادرپورراں :کاروائی ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر احمد جاوید کی قیادت میں کی گئی
قادرپورراں:فلور مل کا سرکاری گندم کا کوٹہ معطل کردیا گیا
قادرپورراں :الحافظ فلور مل سرکاری گندم کے آٹے کا پورا کوٹہ مارکیٹ میں نہیں لا رہی تھی
Multan: Mumtazabad police station cracks down on kite sellers on instructions of Multan City Police Officer Mehboob Rashid |
0 Reviews