Read more
Multan: Notice of Dera Ghazi Khan firing incident of Additional Inspector General of Police South Punjab
ملتان: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کا ڈیرہ غازی خان فائرنگ واقعے کا نوٹس
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ملتان آفس/شعبہ تعلقات عامہ
20-02-2021
ملتان: ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کا ڈیرہ غازی خان فائرنگ واقعے کا نوٹس
ملتان:کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے آر پی او اور ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے فوری رپورٹ طلب کرلی
ملتان:کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان کا شاہ صدر دین میں تنازعے پر فائرنگ سے 4 جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ملتان:غلام فرید نامی ذہنی مریض نے تنازعے پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ابتدائی رپورٹ
ملتان:پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا:کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان
ملتان: واقعے کے تمام حقائق سامنے لاکر فوری انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب
وسیم یوسف
ترجمان جنوبی پنجاب پولیس
0 Reviews